نئی دہلی،4اگسٹ (ایجنسی)فضائیہ کا ایک ہاک تربیتی طیارہ Hawk advanced jet trainer آج مغربی بنگال میں کلائی کنڈا
font-size: 13px; line-height: 16.12px; background-color: rgb(255, 255, 255);">Kalaikundaفضائی اڈے سے پرواز کے کچھ دیر بعد ہی حادثے کا شکار ہوگیا۔
طیارہ کے دونوں پائلٹ محفوظ طور پر باہر نکل آنے میں کامیاب رہے۔
فضائیہ کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ پرواز کے فوراً بعد ہی طیارہ میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی اور تقریباً گیارہ بجے وہ حادثے کا شکار ہوگیا۔